fbpx

رائل انجیر پیسٹ

دنیا کے ڈاکٹرز، حکیم اس بات پر متفق ہیں کے شہد اور انجیرخوراک اور دوا کا کام کرتے ہیں اور انسانی صحت کےلئے فائدہ مند ہیں۔

Book Your Order Now

Double Bottle Price: 1750/- pkr

Free Delivery in all over Pakistan



رائل انجیر پیسٹ کیا ہے ؟
بن رومانی فوڈز کمپنی نے شہد انجیر رائل جیلی اور دوسرے قیمتی اجزاء کا بہترین مُرکب رائل انجیر پیسٹ تیار کیا ہے جو کھانے میں انتہائی لذیذ اور جسمانی فوائد میں لاجواب ہے۔ رائل انجیر پیسٹ پروٹین وٹامن غذائیت معدنیات اور اینٹی آکسیڈینٹ کا بہترین مُرکب ہے رائل انجیر پیسٹ میں موجود رائل جیلی انتہائی طاقتور ہے جسے بادشاہوں کی غذاء بھی کہا جاتا ہے جسے صرف ملکہ مکھی ہی کھاتی ہے اورعام شہد کی مکھی کی نسبت 100 گناہ زیادہ لمبی عمر پاتی ہے۔ رائل انجیر پیسٹ قبض،گیس کو ختم کرکے نظام انہضام معدے اور آنتوں کو طاقتور بناتا ہے دِل کے پٹھوں کو مضبوط کرکے دِل کو طاقت بخشتا ہے،جوڑوں کے درد میں انتہائی مفید ہے۔

رائل انجیراعلی ترین معیار کے اجزاء سے بنا ہے

انجیر، رائل جیلی اورشہد جیسی قدرتی نعمتوں کا مُرکب 

شہد

شہد مکمل غذا اور بہترین دوا ہے جو کہ جسمانی قوتوں کو بڑھاتا ہے شہد پروٹین وٹامن غذائیت منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹ کا بہترین مرکب ہے شہد جلد اور پیٹ کے جملہ امراض کیلئے بہترین ہے۔

انجیر

انجیر پوٹاشیم کا ایک اچھا ذریعہ ہے۔ اور پوٹاشیم ایک اہم معدنیات ہے جو جسم کے لئے ضروری ہے اور کہا جاتا ہے کہ اس کے مستقل استعمال سے بلڈ پریشر کو برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے کیونکہ یہ سوڈیم کے نقصان دہ اثرات کی نفی کرتا ہے ، انجیر مختلف بیماریوں کے علاج میں مدد کرتا ہے اور ضروری وٹامنز ، معدنیات اور اینٹی آکسیڈینٹ اس سے بھرا ہوا ہے۔

رائل جیلی

رائل جیلی انتہائی غذائیت بخش ہے اور اس میں اینٹی بیکٹیریل ، اینٹی آکسیڈینٹ اور اینٹی سوزش کی خصوصیات ہیں۔ رائل جیلی میں متعدد وٹامنز اور معدنیات شامل ہیں۔ ... یہ غذائی اجزاء کچھ رائل جیلی کے ممکنہ صحت سے متعلق فوائد فراہم کرتے ہیں

رائل انجیر پیسٹ کے فوائد

اصلی لوگوں کے اصل نتائج

شہد مکمل غذا اور بہترین دوا ہے جو کہ جسمانی قوتوں کو بڑھاتا ہے شہد پروٹین وٹامن غذائیت منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹ کا بہترین مرکب ہے شہد جلد اور پیٹ کے جملہ امراض کیلئے بہترین ہے۔

گلفام خان

5/5

انجیر پوٹاشیم کا ایک اچھا ذریعہ ہے۔ اور پوٹاشیم ایک اہم معدنیات ہے جو جسم کے لئے ضروری ہے اور کہا جاتا ہے کہ اس کے مستقل استعمال سے بلڈ پریشر کو برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے کیونکہ یہ سوڈیم کے نقصان دہ اثرات کی نفی کرتا ہے ، انجیر مختلف بیماریوں کے علاج میں مدد کرتا ہے اور ضروری وٹامنز ، معدنیات اور اینٹی آکسیڈینٹ اس سے بھرا ہوا ہے۔

خالد مجید

5/5

میں رائل انجیر پیسٹ کا استعمال کررہا ہو ں اسکے استعمال سے میرے پیٹ کا نظام بالکل ٹھیک رہتا ہے اور میں خود کو بہت چُست وتوانا محسوس کرتا ہوں۔

راشد علی

5/5

سرٹیفکیٹ

Book Your Order Now

Double Bottle Price: 1750/- pkr

Free Delivery in all over Pakistan



Contact us

03111-222959
0315-3344114

Head Office

Suit# L/26. ground floor, Gulshan e Ibrahim Karachi, Pakistan.